Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 245 ضمنی اور سندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی این اے 245 کا ضمنی انتخاب بھی ملتوی کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہرِ قائد میں 27 جولائی کو ہونے والا این اے 245 کا ضمنی الیکشن سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے ساتھ  ملتوی کردیا ہے۔

خیال رہے کہ این اے 245 کی نشست سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد خالی ہوگئی تھی۔

اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے 24 جولائی کو ہونے والے سندھ کے بلدیاتی انتخابات بارشوں اور محرم الحرام کی وجہ سے ملتوی کردئیے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوں گے جب کہ این اے 245 کراچی کا ضمنی انتخاب 21 اگست کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ صوبائی الیکشن کمشنر، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد کیا۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے موسمی حالات کے پیش نظر الیکشن کمیشن سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔