Aaj TV English News - News

بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد اور کراچی میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی: ناصر حسین شاہ
کراچی: صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں الیکشن کمیشن کسی کی آلہ کارنہیں، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں عوام نے پی پی کے حق میں فیصلہ دیا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، عمران خان کوسندھ میں امیدوارہی نہیں ملے۔

انہوں نے کہا کہ  حیدرآباد اور کراچی میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی، میئرزاورڈپٹی میئرزبااختیارہونگے، حافظ نعیم حافظ قرآن ہیں،ان کی باتیں سن کرافسوس ہوتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں بہت زیادہ کام ہوا ہے، بارش کے کچھ دیربعد پانی اترجاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہےعوام بلدیاتی انتخابات میں ہمیں ووٹ دیں گے۔