Aaj TV English News - News

رانا ثنا اللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف مبینہ طور پر پانچ اراکینِ اسمبلی کو غائب کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی  کی جانب سے دائر درخواست میں وزیر داخلہ کوعدالتی احکامات پر عملدرآمد کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے یکم جولائی کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ رانا ثنا اللہ کا دھمکی آمیز بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

دائر درخواست میں رانا ثنا اللہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور مریم اورنگزیب کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔