Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن نے پی پی167 لاہور میں بدامنی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی167 لاہور میں بدامنی کیس کا فیصلہ محفوظ  کرلیا۔

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ، انکوائری کمیٹی اور سی سی پی او لاہور رپورٹ کے ہمراہ پیش ہوئے۔

نذیر چوہان کے وکیل خالد اسحاق نے پی پی167 کے نتائج کو امتناع میں رکھتے ہوئے مزید تحقیقات کی استدعا کی اورمؤقف اپنایا کہ اگرغیر قانونی کام ہوا ہے تو وہ پولنگ اسٹیشن تک محدود نہیں ،جو بھی مجرم ہے اسے قانون کے  کٹہرے میں لایا جائے۔

پی ٹی آئی کے امیدوار  شبیرگجر کی معاون وکیل کاشفہ نیاز نے پولیس رپورٹ پراعتراض اٹھایا اور کہاکہ رپورٹ پنجاب حکومت کے ماتحت پولیس نے تیارکی۔

پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار شبیرگجر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئےاور چیف الیکشن کمشنرکے استفسارپر بتایا کہ الیکشن عمل ٹھیک ہوا، میرے ساتھ زیادتی ہوئی، آراو نے ہمیں ریلیف دیا، کمیشن بھی ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے ۔