Aaj TV English News - News

رانا ثنا اللہ کی 5 ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنا  اللہ کی 5ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ارکان اسمبلی کا اٹھایا جانا اور خرید و فروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہوگی۔

رانا ثناء اللہ کی 5 MPA کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔ممبروں کا اٹھایا جانا اور خرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیگی۔چوہدری پروز الٰہی نئے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔ڈالر 218، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں۔سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 19, 2022

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویزالہیٰ نئے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے، ڈالر 218 روپے کا ہوگیا ہے، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں، سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا۔