Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا عمران خان کے الزامات کی تردید کرتے ہیں جب کہ ای سی پی آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دیتا رہے گا۔

خیال رہے کہ عمران خان نے اپنے ایک خطاب میں الزام عائد کیا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو  ہر لحاظ سے ہروانے کی کوشش کی۔

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن کمشنر نے ہمیں بار بار ڈسا ہے، ہمیں اس پر اعتماد نہیں اور یہ ہم پر مسلط ہے۔