Aaj TV English News - News

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، خفیہ آپرشنز میں 6 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 خفیہ آپریشز میں 14 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دوران تفتیش 6 مشتبہ افراد کا تعلق کلعدم تنظیموں سے نکلا ہے، گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد،سیفٹی فیوز،ڈیٹونیٹرز،ہینڈ گرینیڈ، آئی ای ڈی بم، چرس اور 36   ہزار سے زائد  نقدی برامد ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 5 مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

تاہم ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔