Aaj TV English News - News

پمز اسپتال بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مریض کی ہلاکت پر معطل شدہ عملے کو بحال کردیا
پمز اسپتال اسلام آباد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیر صحت کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے مریض کی ہلاکت پر معطل کئے جانے والے عملے کو بحال کردیا۔

چند روز قبل اسپتال کے گائنی وارڈ میں ایکسپائر انستھیزیا کے باعث مریض کی ہلاکت پر نوٹس لیتے  ہوئے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی جانب سے 8 جولائی کو ڈاکٹر ذوفیشاں جبین،  ڈاکٹر نسیم اختر اور فارمسٹ راحیلہ غفار کو معطل کر دیا گیا تھا۔

جس کے بعد اسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے معطل شدہ عملے کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔