Aaj TV English News - News

کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشیں شروع ہونے کا امکان
کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال سے ہوائیں بالائی وسطی علاقوں میں  داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث مون سون کے دوسرے اسپیل کا آغاز آج  سے متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ  چل سکتا ہے، سسٹم کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپور  خاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش  کا امکان ہے، تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آسکتے ہیں۔

محکمہ  موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے، زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت 33 سے 35  ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔