Aaj TV English News - News

محکمہ موسمیات کی مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بادلوں کی دوبارہ کھل کر برسنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، 14 جولائی کو ہوا کا کم دباؤ صوبہ سندھ کے علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوگا۔

جس کے باعث 14 سے17 جولائی کے دوران کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین سمیت سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

دوسری جانب 13 سے15 جولائی کے دوران اسلام آباد، کشمیر وسطی پنجاب میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔

علاوہ ازیں 13 اور 14 جولائی کو راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات خبردار کیا  ہے کہ اس دوران کشمیر،گلیات ، مری ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ، استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

تاہم مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں۔