Aaj TV English News - News

آئندہ 45 دن انتہائی اہم ہیں، الیکشن اکتوبر میں ہوجائیں گے: شیخ رشید
ٓسابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال پر جواب نہیں دوں گا خود کش نہیں بننا چاہتا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگلے 45 روز کافی اہم ہیں، انتخابات اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج بھی کہتا ہوں شریف خاندان ایک پیج پر نہیں زرداری نے مسلم لیگ ن کو مروا دیا ہے، 17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہو گی جب کہ نواز شریف نے اپنے فیصلے کیلئے 72 گھنٹے مانگے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہوائی فضائی خلائی مداخلت کی، تو لاہور کی آبادی سری لنکا سے زیادہ ہے، حالات کو سری لنکا کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان دو کنکریاں پاکستان لے آئیں، ادھر بھی دو شیطان ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مزے کر رہی ہے، دفاع نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر جواب نہیں دوں گا، میں خود کش نہیں بننا چاہتا۔