Aaj TV English News - News

کراچی میں بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلی سندھ شہر کے دورہ پر نکل پڑے
کراچی میں گزشتہ رات موسلا دھار بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ شہر کے دورہ پر چلے گئے۔

ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق مراد علی شاہ کراچی میں شدید بارشوں کے باعث پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے دورے پر نکلے، ان کے ہمراہ  ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صدر سے برنس روڈ، سندھ سیکریٹریٹ کبوتر چورنگی، صبغت اللہ شاہ روڈ، پی ٹی وی سے بہادرآباد کی طرف جانے والی سڑک اور اسلامیہ کالج روڈ سے بھی پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا۔

مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ اور متعلق اداروں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پمپ لگاکر پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے این ڈی ایم اے کو تمام سکشن مشینیں سڑکوں پر لانے کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ جہاں بھی پانی موجود ہے نکالا جائے۔

مراد علی شاہ نے ایس ایس یو کے اربن فلڈنگ یونٹ کو اپنی بڑی گاڑیاں نکالنے کی ہدایت دیتےہوئے کہا یہ گاڑیاں پھنسے ہوئی فیملیز کو نکالنے کے لئے کام کریں۔