Aaj TV English News - News

وفاقی وزیر ایاز صادق اور وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے
لاہور: وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور  وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے استعفیٰ دے دیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے، ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بجوا دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان رفیق کا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلیا ہے جب کہ ایوان وزیراعلیٰ نے گورنر پنجاب کو سلمان رفیق کے استعفے کی منظوری کا مراسلہ بھی بجھوا دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق کو پنجاب کے ضمنی انتخابات کی مہم کے لئے میدان میں اتارا جائے گا، دونوں پارٹی رہنماؤں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔