Aaj TV English News - News

لاہور میں عید قربان پر قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے
لاہور میں عید قربان پرجانوروں کے ساتھ ہی قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔

رواں سال بھی  قصابوں نے بھی جانور ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے ریٹ غیرمعمولی طور اضافہ کردیا ہے۔

شہر میں عیدالضحی کے موقع پر قصابوں کو ایڈوانس بک کرنےکےلئے تگ و دو جاری ہے۔

قصابوں کے مطابق عید کے پہلے روز اونٹ کا ریٹ 35 ہزار سے 45 ہزار اور دوسرے روز 30 ہزار روپے سے 35 ہزارہے۔

گائے کا ریٹ پہلے روز 15 ہزار سے 25 ہزار جبکہ دوسرے روز 10 ہزار سے 20 ہزار تک طے پارہا ہے۔

بکرے کو ذبح کرنےاور گوشت بنانے کیلئے قصاب نے پہلے روز 5 ہزار سے 8 ہزار اور دوسرے روز 4 ہزار سے 6 ہزار روپے تک کا ریٹ مقرر کیا ہے۔