Aaj TV English News - News

تاپسی پنو کے بالی وڈ میں 12 برس مکمل: ‘اب میرے میں بہت برداشت پیدا ہوگئی ہے’
بالی وڈ کی نامور اداکارہ تاپسی پنو کے فلم انڈسٹری میں 12 برس مکمل ہوگئے ہیں اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کے مزاج میں تبدیلی آئی ہے۔

بھارتی اینٹرٹینمنٹ ویب سائٹ پنک ولا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا تھا اس وقت وہ کچھ باتوں پر بہت جلدی غصے میں آجاتی تھیں۔

‘پہلے اگر کسی بات کا مچھ سے کوئی لینا دینا نہیں بھی ہوتا تھا اور میرے سامنے کچھ غلط ہورہا ہوتا تھا تو میں اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی تھی۔’

تاہم اب، انہوں نے کہا کہ، ان میں کافی برداشت پیدا ہوگیا ہے اور جن باتوں کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا وہ اس میں دخل اندازی نہیں کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بالی وڈ میں اپنے سفر سے انہوں نے سیکھا ہے کہ کامیابی اور ناکامی کو دل پر نہیں لینا چاہیے۔

‘کامیابی کے ساتھ اور بھی چیزیں آتی ہیں، خاص طور پر اس ملک میں۔ ان سب سے میں نے سیکھا ہے کہ کامیابی اور ناکامی دونوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔’

آج کل تاپسی پنو اپنی نئی فلم کے رلیز کی تیاری کر رہی ہیں۔ فلم ‘شاباش متھو’ سابق انڈین کرکٹر متھل راج کی زندگی پر مبنی ہے۔