Aaj TV English News - News

تیل اور گھی جلد 150 روپے فی لیٹر سستا ہوگا: وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ تیل اورگھی جلد 150روپے فی لیٹر سستا ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے جلد بہتر معاملات طے پاجائیں گے، بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور غریب کو ریلیف دیا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ  گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی  جبکہ بہت جلد تیل اور گھی 150روپے فی کلو سستا ہوجائے گا، آٹا بھی مزید سستا ہوگا اور کھاد کی قیمت بھی کم ہوگی۔

مفتاح اسماعیل  نے مزید کہا کہ ہمیں گزشتہ حکومت کی نااہلیوں کی سزابھگتنا پڑرہی ہے ،پی ٹی آئی نے پلانٹس مکمل کرلئےہوتےتومسئلہ نہ ہوتا، سرنگیں بچھائی گئیں لیکن مشکل سے نکل آئے۔