Aaj TV English News - News

لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا
لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا، اپنے پیاروں کے ساتھ عید گزارنے کے خواہش مند پردیسی گھنٹوں ٹرین کا انتظار کرنے لگے، انتظامیہ نے کرائے کم کردیئے مگر ٹرینوں کے اوقات کار بہتر نہ بناسکے۔

خوشی کا تہوار آیا تو پردیسیوں نے عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کی ٹھان لی مگر لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر رات کو کراچی جانے والے صبح تک ٹرین کے منتظر نظر آئے، شالیمار ایکسپریس پہنچی نہ ہی قراقرم ایکسپریس۔

لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کی تاخیر بڑھتی جا رہی ہے، مسافر کہتے ہیں انتظامیہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائے۔

گرین لائن 6 گھنٹے، خیبرمیل 4 گھنٹے اور  نارووال ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے جبکہ شالیمار ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس منسوخ کردی گئی ہیں۔