Aaj TV English News - News

کراچی میں آج بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان
کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ اوربلوچستان میں داخل ہورہی رہی ہیں، مون سون سسٹم کا مرکزوسطی بھارت میں موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی آج بارش ہوسکتی ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمال مشرق سے 27 سے 36 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔