Aaj TV English News - News

پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے پنجاب  کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

پنجاب بھر میں کبھی سورج کی گرمی ہے، تو کبھی بادلوں کا بسیرا ہے لیکن شہری بارش کے منتظر ہیں۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش برسنے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کا کہنا ہےکہ حبس ابھی ختم نہیں ہوگا، عید کے دوران بارش کا اچھا اسپیل ہوگا جو موسم خوشگوار بنائے گا۔

بہاولپور، راجن پور اور فیصل آباد سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی بارش نے ہوا میں نمی بڑھا دی ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام انتظامی مشینری کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم   دیا ہے۔

تاہم حمزہ شہباز نے کہا کہ کسی ناگہانی آفت کی صورت میں محکمہ صحت کے پاس ضروری ادویات کا ہونا بے حد ضروری ہے۔