Aaj TV English News - News

آئی ایم ایف کی شرط پر عمل در آمد، وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کرتے ہوئے  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت توانائی کی سمری منظور دکرلی جس کے تحت بحلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91  پیسے فی یونٹ بڑھایا جائے گا، قیمتوں میں اضافہ مرحلہ وار ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی سمری ٹیک اپ نہیں ہوسکی تھی، یکم جولائی سے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ  اگست سے بجلی مزید 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ اور اکتوبر سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 91 پیسے فی یونٹ بڑھایا جائے گا۔

بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کے بعد فی بنیادی ٹیرف 16 روپے 91 پیسے سے بڑھا کر 24 روپے 82 پیسے ہوجائے گا۔

خیال رہے کہ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔