Aaj TV English News - News

شکاگو میں پریڈ گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
شکاگو میں پریڈ گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مقامی وقت کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صبح 10بجے امریکا کے شہر شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں سالانہ پریڈ کے دوران پیش آیا، جہاں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

فائرنگ کی زد میں آکر 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے، حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہلاک افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

ادھر پولیس نے سفید فام ملزم کو گرفتارکرلیا تاہم فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک رائفل قبضے میں لےلی گئی جبکہ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔