Aaj TV English News - News

ایم کیوایم پاکستان اور فاروق ستار میں ڈیڈلاک برقرار
کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔

آج نیوز کے مطابق فاروق ستار نے تالے کے نشان پر کھڑے آزاد امیدواروں کو ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فاروق ستار کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے  کیونکہ ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے رہنماء شاہد پاشا نے راہیں الگ کرلیں ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ شاہد پاشا آزاد امیدواروں کی دستبرداری کے حق میں ہیں اور فاروق ستار امیدواروں کو ایڈجسٹ کرنے کا اصرار کر رہے ہیں۔

تاہم فاروق ستارکےآزاد امیدوار تالے کے نشان پر کھڑے ہوئے ہیں جبکہ کا ایم کیو ایم کا اصرار کررہی ہے کہ آزاد امیدواروں کو دستبردار کیا جائے۔

خیال رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور فاروق ستار دونوں اسی کشمکش میں مبتلا ہیں۔