Aaj TV English News - News

وزیراعظم اور صدر کا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد: وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی نے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس اور رنج کا اظہارکیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ژوب حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعا اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

وزیراعظم  نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ژوب حادثے میں زخمی افراد  کے علاج میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔

صدر مملکت کا ژوب  بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

صدر مملکت عارف علوی نے ژوب  بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے جاں بحق ہونے والوں کیلئے بلنددرجات کی دعا کی۔

صدر عارف علوی نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان  کا بس حادثے پر افسوس کا اظہار

ادھر وزیراعلیٰ بلوچستان  نے بھی بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو بھرپور امدادی سرگرمیوں کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ زخمیوں کا بہترین علاج یقینی بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی  ژوب حادثےمیں ہلاکتوں پراظہار افسوس

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بھی  ژوب حادثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔