Aaj TV English News - News

چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم آخر کار ریلیز ہوگئی
طویل تاخیر کا شکار ہونے والی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم آخر کار ریلیز ہوگئی۔

فلم ‘چوہدری دی مارٹر’ (شہید)  چوہدری اسلم کی ذندگی کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے سندھ پولیس میں 30 سال تک خدمات انجام دی۔

تاہم چوہدری اسلم کیریئر میں متعدد مشکلات، کیسز اور تنازعات کا سامنا کیا ساتھ  ہی کئی کیسسز بھی حل کئے تھے۔

یاد رہے کہ چوہدری اسلم کو 9 جنوری 2014 میں ایک خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ان کی شہادت کے بعد ہی ان کی ذندگی پر فلم بننے ک اعلان کیا گیا۔

فلم ‘چوہدری دی مارٹر’  طویل تاخیر کا شکار رہی ساتھ متعدد مسائل بھی پیش آئے جس کےبعد رواں برس مئی میں ریلیز ہونے کے بجائے جون میں ریلیز کی گئی۔

مذکورہ فلم کی  ہدایات عظیم سجاد نے دی جبکہ کہانی ذیشان جنید نے لکھی  ہے اور اسے نیہا لاج نے پروڈیوس کیا ہے۔

تاہم فلم میں شمعون عباسی، ارباز خان،عدنان شاہ ٹیپو، زارا عابد، اصفر مانی اور ثنا فخر نے اداکاری کی ہے۔