Aaj TV English News - News

سابق حسینہ عالم سشمیتا سین نے کس بات پر شکرادا کیا؟
سابق حسینہ عالم اور بالی وڈ اداکارہ 46 سالہ سشمیتا سین نے انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے کس بات پر شکرادا کیا۔

بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو دیے گئے انٹرویو میں ذندگی میں ساتھ پیش آنے والے حالات واقعات کے بارے میں بات کی تھی۔

انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے کئی مرد حضرات کے ساتھ تعلقات رہے اور وہ اچھی شخصیت کے مالک بھی تھے۔

تاہم شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں آنے والے مرد حضرات ایک طرح سے خود کو غیر محفوظ یا مایوس تصور کرتے تھے۔

اسی دوران سشمیتا سین نے بتایا کہ وہ اپنی 46 سالہ زندگی میں تین بار شادی کرتے کرتے بچ گئیں اور اب تک شادی نہ ہونے پر خدا کے شکرانے بھی ادا کیا۔

خیال رہے سشمیتا سین کے جن  افراد سے تعلقات رہے میں سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کا نام بھی آتا ہے۔