Aaj TV English News - News

امریکا کی پاکستانی شہریوں کیلئےانٹرویو کی شرط سے چُھوٹ کی اہلیت میں توسیع
امریکا نے پاکستانیوں کے لیئے سیاحتی اور کاروباری ویزا کی تجدید کے لیے پاکستانیوں کی اہلیت میں توسیع کر دی ہے۔

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے اعلان کیا ہےکہ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور امریکی قونصل خانہ کراچی میں انٹرویو کی شرط سے چُھوٹ کے لیے امریکا کے بی ون/ بی ٹو سیاحتی اور کاروباری ویزا کی  تجدید کے لیے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں بتایا ہے کہ ۴۵ سال سے زیادہ عمر کے پاکستانی شہری، جن کے پاس امریکا کا درست اور قابل قبول بی ون بی ٹو ویزا موجود ہے  یا  اُس ویزے کی مدت گزشتہ 48 مہینوں کے دوران  ختم  ہو گئی ہے، تو  وہ اس پروگرام  میں شرکت کے لیے اہل ہیں۔

تاہم انتظامی سطح پر تبدیلی سے شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی  میں بہتری  اور اہل پاکستانیوں کے سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید  کے عمل میں بھی تیزی واقع  ہوگی۔

واضح رہے کہ ویزا رکھنے والے بعض اہل شہریوں کو  امریکی  قانون کے تقاضوں کے تحت امریکی سفارتخانہ یا  قونصل خانہ میں انٹرویو کے لیے  پیش ہونا پڑسکتا ہے ۔