Aaj TV English News - News

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 6 افراد متاثر
آزاد جموں کشمیر میں 6 افراد عالمی وبا کا شکار ہوگئے جب کہ 4 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق آزاد کشمیر میں اب تک 43 ہزار 400 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جن میں سے 42 ہزار 586 افراد مکمل طور پر صحت یاب جب کہ 792 مریض زندگی  کہ بازی ہار گئے۔

آزاد کشمیر میں اب تک 4  لاکھ 19 ہزار 896 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں، کووڈ 19 کے 6 مریضوں کے اضافہ سے آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 43 ہزار 400 تک پہنچ چکی ہے۔

محکمہ صحت آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا کے 22 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں 21 ہوم آٰئسولیشن اور ایک سرکاری ہسپتال میں موجود ہے۔