Aaj TV English News - News

حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 19 روپے مہنگا کردیا
وفاقی حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 19 روپے کا اضافہ کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا ہے۔

ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلینڈر 19 روپے 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 2600 روپے 97 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 99 66 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مائع پیٹرولیم گیس کی فی کلوگرام نئی قیمت 220 روپے 42 پیسے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ایل پی جی کے  گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2581 روپے 35 پیسے تھی۔