Aaj TV English News - News

اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح گوگی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق خاتون اول کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ذرائع اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی غوثیہ بلڈرز نے گوجرانوالہ میں جی مگنولیا کے نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی شروع کی، جس کی وہ خود ڈائریکٹر ہیں۔

فرح گوگی کی کمپنی کی جانب سے شہریوں کو ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کی فائلیں بیچی گئیں، فائلز نمبر کے مطابق پلاٹس وہاں موجود ہی نہیں ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں اینٹی کرپشن نے گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

تاہم متاثرہ شہریوں کی درخواست پر غوثیہ بلڈرز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔