Aaj TV English News - News

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کر دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا مزدوروں کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام سامنے آیا ہے، انہوں نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کر دی، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دی، اجرت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اور اس کے اضافے کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ مختصر عرصے میں کم وسائل رکھنے والے طبقات کو ریلیف دینے پر فوکس کیا ہے، ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ عام آدمی کی زندگی میں آسانی پیدا ہو۔