Aaj TV English News - News

ادارے نیوٹرل رہیں گے تو عمران خان کی جماعت جیت نہیں سکے گی: بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم 3 نسلوں سے ظلم کا سامنا کرتے آرہے ہیں، ہم نے آمریت  کا مقابلہ بھی کیا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی پیپلزپارٹی کیخلاف ہوتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو روکنے کیلئے دھاندلی کرائی جاتی تھی، ہم 3 نسلوں سے شفاف الیکشن کی بات کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ادارے نیوٹرل رہیں گے تو خان صاحب کی جماعت جیت نہیں سکے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بھی کچھ کتھ پٹلیاں ہیں جو آمریت میں کھڑی ہوتی ہیں۔