Aaj TV English News - News

سوات میں میراتھن: خواتین سمیت 150 کھلاڑیوں کی شرکت
سوات: خوبصورت سیاحتی مقام مالم جبہ میں میراتھن ریس کا رنگین میلے میں خواتین سمیت 150 کھلاڑیوں نے اپنے کرتب دکھائے۔

سوات کے پُرفضا مقام مالم جبہ میں نیشنل میراتھن کا میدان سجایا گیا، جس میں ملک بھر کے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

خواتین کی 10 کلومیٹر میراتھن ریس میں نازیہ نامی خاتون نے پہلی اور ثمرین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اس کے علاوہ مردوں کی کیٹگری میں انعام پہلی پوزیشن اپنے نام  کرنے میں کامیاب رہے۔

میراتھن کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد مالم جبہ میں موجود تھی۔

تاہم میراتھن کا مقصد کھلاڑیوں کو خوبصورت علاقے میں ریس کے مواقع فراہم کرنا تھا۔