Aaj TV English News - News

سری لنکا میں آج سے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی
کولمبو:سری لنکا میں ایندھن بحران سے نمٹنے کیلئے آج سے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔

معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا نے ملک میں آج سے 10 جولائی تک عوام کو ایندھن کے فروخت پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی ہنگامی حالات کیلئے پیٹرول اور ڈیزل بچانے کیلئے لگائی گئی ہے۔

جس کے بعد پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ، شہری پیٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے رہے ۔

حکام نے پیٹرول کی سپلائی صرف ٹرینوں، بسوں  میڈیکل سروسز اور اشیائے خورونوش کی ترسیل تک محدود کردی جبکہ طلبہ اورملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔