Aaj TV English News - News

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا معاملہ: محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا
کراچی : پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے معاملے پر محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم  پر محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا جبکہ محکمہ صحت نے بورڈ کی تشکیل سے عدالت کو آگاہ کردیا۔

بورڈ سربراہ  ڈاؤ میڈیکل کالج پرنسپل پروفیسر صبا سہیل ہوں گی جبکہ  سیکریٹری ایم ایس سروسز اسپتال، پولیس سرجن، آغا خان اسپتال، سول اسپتال ماہرین بھی شامل ہیں۔

ایم ایس سروسز اسپتال کی  جانب سے دعا زہرہ کو چیک اپ کیلئے پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  دعا زہرہ کو 29 جون دوپہر 12:30 پیش کرنے کے احکامات جاری کرے۔

دوسری جانب دعا زہرہ کے والد کی جانب سے تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے سیشن عدالت  سے رجوع کیا گیا ہے۔