Aaj TV English News - News

سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
سوات :خیبرپختونخوا میں سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

سوات سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی انتخاب کا میدان سج چکا ہے،  حلقہ پی کے 7 پرکل 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے حسین احمد خان  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فضل مولا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے جبکہ اے این پی کے حسین احمد خان کو پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔

یہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا جو  شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔

اس حلقے میں ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے،  رجسٹرڈ مرد ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ حلقے میں رجسٹرڈ خواتین ووٹوں کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے۔

حلقے میں 124 پولنگ اسٹیشنز اور 308 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں، حلقے میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔