Aaj TV English News - News

فوج کو سیاست میں نہیں ہونا چاہیے: سعید غنی
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی نے متنازعہ قانوسازی کی ، کسی اسٹیک ہولڈر سے مشاروت نہیں کی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ الیکشن قوانین پر الیکشن کمیشن کو بھی اعتراض تھا، پیپلز پارٹی نیب قوانین پردس بارہ سال سے اعتراض کر رہی تھی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی جب خود اقتدار میں آئی تو محسوس کیا کہ کئی قوانین غلط ہیں، نیب کو مس یوز کیا گیا اگر نیب قانون میں ترمیم ہوئی ہے تو صحیح ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ فوج کو سیاست میں نہیں ہونا چاہیے، جب فوج سیاست سے دور ہے تو بھی خان صاحب کو اعتراض ہے، اسٹیبلیشمنٹ بھی اپنا کام کرے۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان نے غلط فیصلے کیے ان لوگوں نے خود کہا بارودی سرنگیں بچھائی گئی اگر نیب قانون میں ترامیم ہوئی ہے تو صحیح ہے۔