Aaj TV English News - News

فیس بُک کا پلیٹ فارم پر جعلی ری ویوز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک نے پلیٹ فارم پر لکھے جانے والے جعلی ری ویوز  کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی نے اس بڑے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی کمیونیٹی فیڈ بیک پالیسی کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔فیس بک کی نئی ہدایات بزنس پیجز کو ان کے گاہکوں کو مطمئن کرنے کے لیے پیش کی گئی سہولتوں کا ناجائز استعمال کرنے کے لیےلکھے جانے والےصارفین کے جعلی ریویوز سے بچائیں گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بزنس پیجز سے نامناسب مواد پر مشتمل جائزوں اور ایسے ری ویوز کو بھی ہٹایہا جائے گا جن کا اس کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

اس ضمن میں کمپنی کا کہنا ہے کہ ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر گاہک یا بزنس کا تبصرہ ہٹا دیا جائے گا، کاروبار کی پروڈکٹ ٹیگز و لِسٹنگ تک رسائی روک دی جائے گی۔

فیس بُک نے مزید کہا کہ حالیہ نئی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر صارف کی کسی دوسری میٹا پروڈکٹس یا فیچرز تک رسائی معطل ہوگی یا اس پر پابندی عائد کردی جائے گی۔