Aaj TV English News - News

وزیراعظم کی این ایچ اے کو مری ایکسپریس وے کی مرمت کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو مری ایکسپریس کی مرت کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔

شہباز شریف نے مری  میں این ایچ اے کے حوالے سے بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے ہائی وے حکام کو مری ایکسپریس وے کی مرمت کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ تعمیراتی منصوبوں کی خدمات سے استفادہ کیا جائے، ہزارہ موٹر وے کی کوالٹی دیکھیں، اس موٹر وے بنانے والوں سے رہنمائی لیں۔

انہوں نے کہا کہ خوبصورت ہزارہ موٹر وے دیکھنے کی چیز ہے جس پر چائنیز ماہرین نے کام کیا، روز مری ایکسپریس وے پر کوئی نہ کوئی حفاظتی دیوار گری ہوتی ہے۔

وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مری ایکسپریس وے کے ہر 15 کلو میٹر پر سیاحوں کی سہولیات کے لئے خصوصی پوائنٹ بنائیں جب کہ ایکسپریس وےکی بہتری کے لئےکنسلٹنٹ رکھیں اور جھیکا گلی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے۔