Aaj TV English News - News

پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا: شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ  کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا،  معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے، ابھی اصلی بجٹ آنا ہے تو پھر لگ پتہ جانا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ  مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی پاکستان آنے کی رکاوٹ بن گیا،معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا ہے،  ابھی اصلی بجٹ آنا ہے توپھر لگ پتہ جانا ہے، معیشت وینٹی لیٹر پراورسیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی پاکستان آنےکی رکاوٹ بن گیا۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگاہے۔ابھی اصلی بجٹ آنا ہےتوپھر لگ پتا جانا ہے۔معیشت وینٹیلیٹر پراورسیاسی نظامICU میں ہے۔سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 23, 2022

شیخ رشید نے کہا کہ  سامراجی اعلامیے کےغلط اندازے نے مسلم لیگ (ن) کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے وقار کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ  ملک افواہوں کی زد میں ہے،  جولائی میں بجلی اورگیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے، اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کیلئے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔

ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 23, 2022

شیخ رشید نے کہا کہ  کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے، ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔