Aaj TV English News - News

سب سے بڑا اُمت مسلمہ کا جھنڈا عمران خان نے اُٹھایا: سبطین خان
قائد حزب اختلاف پنجاب سبطین خان نے کہا کہ سب سے بڑا امت مسلمہ کاجھنڈا عمران خان نے اٹھایا ہے۔

پنجاب اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے کہا کہ ہم عدالتوں کے چکر اور تھانوں میں جا رہے ہیں، حکومتی اراکین کو جب اسپیکر نے کہہ دیا کہ آئیں بجٹ پیش کریں تو یہ نہیں آئے۔

سبطین خان نے کہا کہ ملک کے خلاف  سازش ہوئی جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اس کے باوجود سب سے بڑا امت مسلمہ کا جھنڈا عمران خان نے اٹھایا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب حکومت کی طرف سےپری پول دھاندلی کی تیاری ہے تاہم اس الیکشن کے دوران ہمیں مختلف محاذوں پر لڑنا پڑ رہا ہے۔