Aaj TV English News - News

پاک ، انگلینڈ سیریز کے شیڈول پر بات چیت آخری مراحل میں داخل
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریزکے شیڈول پردونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جلد فائنل کرلیا جائےگا۔

مجوزہ پروگرام کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم 15 ستمبر سے 2 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کرے گی، پہلے مرحلےمیں دونوں ٹیموں کےدرمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سیریز کو کامیاب بنانے کیلئے ورکنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی، میچز لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کرانے پر غور کیا جارہا ہے۔