Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے چار دوست ہلاک
شمالی وزیرستان: تحصیل میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

آج نیوز نے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ  خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیداروں کو قتل کر دیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق چاروں دوست کے ہاں کھانا کھانے کے بعد واپس جارہے تھے۔

مقتولین میں وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد داوڑ اور اسداللہ شامل ہیں۔ انہیں کی لاشیں میرعلی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔