Aaj TV English News - News

لاہور میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑا، 6 افراد زخمی
لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ (ن)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا،  واقعے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے۔

جوہر ٹاؤن میں اللہ ہو چوک کے قریب ہونے والی ہنگامہ آرائی میں لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال ہوا، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملہ اور فائرنگ کا الزام بھی لگایا گیا۔

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ نون کے امیدوار نذیر چوہان نے الزام لگایا کہ وہ انتخابی مہم کے بعد گھر جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق نذیر چوہان کا بیٹا معاذ گولی لگنے جبکہ گارڈ لاٹھی لگنے سے زخمی ہوا۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوار شبیر گجر نے الزام عائد کیا کہ نذیر چوہان ان آفس کے سامنے آکر فلیکس اتار رہا تھا، کارکنوں نے روکا تو انہوں نے ورکرز پر گاڑی چڑھا دی، واقعے میں ان کے بیٹے سمیت چار ورکرز زخمی ہوئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ تھانہ جوہر ٹاؤن میں قانونی کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔