Aaj TV English News - News

امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں صرف اپنے کیسز ختم کرانے کی فکر ہے: شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں صرف اپنے کیسز  ختم کرانے کی فکر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ  امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے، حکومت کو صرف اپنے کیسز ختم کرانے کی فکر ہے،غریبوں کی نہیں۔

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ خدا خیر کرے اب آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی کمان سنبھال لی ہے۔

امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے۔انہیں صرف اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے غریبوں کی نہی۔خدا خیر کرے اب آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی کمان سنبھال لی ہے.عنقریب بجلی میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا۔ملک کی فارن ترسیلات،فارن ریزرو اور روپے کی گراوٹ کی کمی کی انہیں کوئی فکر نہی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 19, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےمزید کہا کہ عنقریب بجلی میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا، ملک کی فارن ترسیلات ، فارن ریزرو اور روپے کی گراوٹ کی کمی کی انہیں کوئی فکر نہی۔

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ  پنجاب کے ایک صوبے میں 2 اسمبلیوں کے اجلاس ہورہے ہیں، پنجاب میں 20 منحرف اراکین کا الیکشن ایک ووٹ کی اکثریتی حکومت کا فیصلہ کرے گی۔

سابق وفاقی وزیر کاکہنا تھا کہ حالات جتنے تیزی سے خراب ہورہے ہیں اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیئے۔

پنجاب کے ایک صوبے میں 2 اسمبلیوں کے اجلاس ہورہے ہیں۔پنجاب میں 20 منحرف اراکین کا الیکشن 1 ووٹ کی اکثریتی حکومت کا فیصلہ کرے گی۔حالات جتنے تیزی سے خراب ہورہے ہیں اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے، میں آج شام 9 بجے لال حویلی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں پر تفصیلی بات کروں گا.
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 19, 2022

شیخ رشید نے مزید کہا کہ میں آج شام 9 بجے لال حویلی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں پر تفصیلی بات کروں گا۔