Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، عامر لیاقت حسین کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر پولنگ 27 جولائی کوہوگی۔

الیکشن کمیشن نے عامر لیاقت حسین کی وفات کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کراچی کےضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، این اے 245  کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن 27 جولائی کو ہوں گے،  کاغذات نامزدگی24 جون تک جمع کروائی جاسکتے ہیں۔

الیکشن کا کہناہے کہ   اسکروٹنی27 جون جبکہ حتمی فہرست 6 جولائی کو جاری کی جائے گی،  امیدواروں کو انتخابی نشان7 جولائی کو جاری کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی  نشست این اے 245عامر لیاقت حسین کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔