Aaj TV English News - News

ایوان اقبال میں بجٹ اجلاس کرانے پر گورنر پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوادیا گیا
لاہور:ایوان اقبال میں بجٹ اجلاس کرانے پر گورنر پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا جبکہ نوٹس کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال  کردی گئی-

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کے ایوان اقبال میں اسمبلی اجلاس کرانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے زینب عمیر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے گورنر پنجاب کو نوٹس بھجوایا۔

جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر نے ایوان اقبال میں بجٹ اجلاس غیر قانونی طور پر  بلایا، گورنر کے اس اقدام سے اسمبلی 2حصوں میں تقسیم ہوئی، گورنر نے آرڈیننس جاری کرتے ہوئے اپنے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کیا،گورنر کی انتظامی اور اسمبلی امور میں مداخلت بھی غیر قانونی ہے۔

قانونی نوٹس کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ گورنر کو عہدے سے ہٹایا جائے۔