Aaj TV English News - News

سابق چیئرمین واپڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ایک مرتبہ پھر نیب میں طلب
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب )لاہور نے سابق چیئرمین واپڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر)مزمل حسین کو ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر)مزمل حسین کو 20 جون کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب لاہور نے مزمل حسین کو 6 جون کو بلایا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔

نیب ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کیخلاف کرپشن اورمنصوبوں میں سست روی کی شکایات موصول ہوئیں، واپڈا کو 3 سال میں کرپشن اور سست روی پر اربوں روپے کا نقصان ہوا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے  کہ تربیلا فور پراجیکٹ میں 753 ملین ڈالر کی کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے، زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے پر تحقیقات کاآغاز کیا ہے۔

نیب لاہور کی جانب سے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کو اہم ریکارڈ سمیت پیر کے روز پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔