Aaj TV English News - News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوموصول ہوگئی، 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹراضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 55روپے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29روپے اضافے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ سمری پر آج وزیراعظم شہبازشریف سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، سبسڈی برقراررکھنی یا ختم کرنی ہے فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔