Aaj TV English News - News

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی سمیت 4 افراد قتل
لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے میاں بیوی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری  کردیئے۔

والٹن لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،  جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 4 افراد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں آصف اور اس کی بیوی کرن شامل ہیں جبکہ دیگر 2 افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ لاشیں اسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب  وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بھی فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کی ہے۔

وزیراعلیٰ  پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔