Aaj TV English News - News

پنجاب کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
لاہور: پنجاب کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا،  صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے  ہوگا۔

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج پھر ہوگا جس کی صدارت اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے، اجلاس دوپہر ایک بجے  شروع ہوگا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اسمبلی میں رولنگ دے رکھی ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری آئیں گے تو اجلاس شروع ہوگا ورنہ اجلاس نہیں ہوگا۔

دوسری طرف وزیر خزانہ پنجاب اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب اسمبلی میں نہیں آئیں گے، بجٹ حکومت نے پیش کرنا ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری نے نہیں۔

اسپیکر اور اپوزیشن کی طرف سے یہ مطالبہ بھی ہے کہ اراکین اسمبلی کیخلاف جو مقدمات درج ہیں انہیں ختم کیا جائے،حکومت کی طرف سے اس مطالبے کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔